Great Quotations Of Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah
قائداعظم کے معالج ٹی بی اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض علی شاہ لکھتے ہیں کہ ”ایک بار دوا کے اثرات دیکھنے کیلئے ہم ان کے پاس بیٹھے تھے،میں نے دیکھا کہ وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں،لیکن ہم نے اُن کو بات چیت سے منع کررکھا تھا،اسلیئے الفاظ لبوں پر آکر رک جاتے تھے،اسی ذہنی کشمکش سے نجات دلانے کیلئے ہم نے خود انہیں بولنے کی دعوت دی،تو وہ بولے،”تم جانتے ہو،جب... مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ پاکستان بن چکا ہے تو میری روح کو کس قدر اطمینان ہوتا ہے،یہ مشکل کام تھا اور میں اکیلا اسے کبھی نہیں کرسکتا تھا،میرا ایمان ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا روحانی فیض ہے کہ پاکستان وجود میں آیا،اب یہ پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اسے خلافت راشدہ کا نمونہ بنائیں،تاکہ خدا اپنا وعدہ پورا کرے اور مسلمانوں کو زمین کی بادشاہت دے، پاکستان میں سب کچھ ہے،اس کی پہاڑیوں ،ریگستانوں اور میدانوں میں نباتات بھی ہیں اور معدنیات بھی،انہیں تسخیر کرنا پاکستانی قوم کا فرض ہے،قومیں نیک نیتی،دیانت داری،اچھے اعمال اور نظم و ضبط سے بنتی ہیں اور اخلاقی برائیوں،منافقت،زر پرستی اور خود پسندی سے تباہ ہوجاتی ہیں ۔
Quaid-e-Azam's Message On Eid (october 24, 1947)
Quaid-e-Azam's Message On Eid (August 18, 1947)
v v v nice n touching......IMPRESSED :)
ReplyDeletei am proud of you Faraz bhaie keep it up
ReplyDeletebest
Regards
SS
ha ha keep smiling Sain
ReplyDeleteur hard work need to be praised but due 2lack of words i cnt explain ha ha (S.S) i wish u best of luck sain
ReplyDeleteMeri payari behn k comments meray leay Degree ke haiseat rakhtay hain.
ReplyDeleteore behnon ke duaen sath hun to Insan akaila nahe hota.
Thanks adi
ReplyDeleteوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
ReplyDeleteحفیظ بھائی بلاگ پر خوش آمدید
آپ کی حوصلہ افزائی سے ہمیں مزید طاقت ملتی ہے،
الله پاک آپ کو بے بہا خوشیاں عطا کریں، تشریف لاتے رہا کریں بلاگ پر