کاش کرکٹ رولز پڑھائی میں بھی لاگو ہو جائیں
کرکٹ ٹی ٹوینٹی اور آئی پی ایل کی وجہ سے بہت بہتر ہوئی ہے ہمیں بھی اپنے ایگزیمینیشن سسٹم کو بہتر کرنے کے لیے یہی اقدام لینے چاہییں
١۔ ہر پیپر ڈیڑھ گھنٹے اور ٥٠ نمبرز کا ہونا چاہیے
٢۔ ہر تیس منٹ کے بعد مشورے کے لیے بریک ہونی چاہیے
٣۔ ہمیںایک فری ہٹ دیں جس میںسٹوڈنٹ اپنی مرضی کے ایک سوال کا اپنی مرضی کا جواب دیں۔
٤۔ پہلے بیس منٹ کا پاور پلے جس میں ایگزامینر ہال سے باہر رہے۔
٥۔ اگر کسی سوال کا جواب غلط ہو تو ریویو کی آپشن ہونی چاہیے تاکہ سٹوڈنٹ بُک سے کنفرم کر لیں۔
پلیز چینج دی سسٹم
آج نہیں بولو گے تو کل بُھگتو گے
No comments:
Post a Comment