Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

29 February 2012

پھر نہ کوئی منہ سلامت رہے گا نہ سر

‎  مجھے آج ایک مرثیہ کہنا ہے۔ ایک جیتی جاگتی، سانس لیتی اٹھارہ کروڑ عوام کا مرثیہ جو چند ہزار لوگوں کے ہاتھوں میں یرغمال ہے، سہمی ہوئی معصوم سی ایک استاد جس کے گال پر رعونت، تکبر اور تفاخر سے آگ الگتی ایک خاتون طمانچے مارتی رہی. ایک عمر رسیدہ عورت کی آنکھ سے بہتے آنسو ہیں جو تھپڑوں اور دھکوں کے بعد اس کی آنکھ سے نکل آئے تھے۔ یہ تھپڑ اور طمانچے پہلی دفعہ قوم نے کیمرے کی آنکھ سے دیکھے ہیں ورنہ اس غلیظ اور بدبودار معاشرے میں یہ روز کا معمول ہے۔...

25 February 2012

شراب اور انگور

‎ مشہور شامی مصنف عادل ابو شنب نے اپنی کتاب شوام ظرفاء میں عرب مُلک شام میں متعین فرانسیسی کمشنر کی طرف سے دی گئی ایک ضیافت میں پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کا ذکر کیا ہے۔ اُن دنوں یہ خطہ فرانس کے زیر تسلط تھا اور شام سمیت کئی آس پاس کے مُلکوں کیلئے ایک ہی کمشنر (موریس سارای) تعینات تھا۔ کمشنر نے اس ضیافت میں دمشق کے معززین، شیوخ اور علماء کو مدعو کیا ہوا تھا۔ اس ضیافت میں ایک سفید دستار باندھے دودھ کی طرح سفید ڈاڑھی والے بزرگ بھی آئے ہوئے تھے۔...

اللہ نے ان لوگوں کی بات سن لی

  ‎ حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے۔ وہاں ایک بڑی تعداد میں یہودی جمع تھے اس روز یہودیوں کا بہت بڑا عالم فنحاس اس اجتماع میں ایا تھا۔ صدیق اکبر رضی الله نے فنحاس سے کہا اے فنحاس! اللہ سے ڈر اور اسلام قبول کر لے اللہ کی قسم تو خوب جانتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور وہ اللہ کی طرف سے حق لے کر آئے ہیں او تم یہ بات اپنی تورات اور انجیل میں لکھی ہوئی پاتے...

Ungli uthana

‎كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا، یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔ شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا. كسان كے جانے بعد…… دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا…. اسے خيال گزرا كيوں...

24 February 2012

خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا

‎وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنٰٓى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً ۭ وَسَاۗءَ سَبِيْلًا ☆سورة الإسراء آیت 32 ☆ Do not even go close to fornication. It is indeed a shameful act, and an evil way to follow. خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیونکہ وہ بڑی بےحیائی ہے اور بہت ہی بری راہ ہے ---------------------------------------------- زنا کے راستے اور ان کے قریب جانے سے ممانعت:۔ اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ زنا نہ کرو بلکہ یوں فرمایا کہ زنا کے قریب بھی نہ...

23 February 2012

ننگ دیں ننگ ملت

  گزشته رات بگرام میں امریکی وحشی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن عظیم الشان کو جلانے پر افغانستان میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، احتجاج کرنے والوں نے صلیبیوں کے مراکز و دیگر کو نشانہ بنایا اور جلانے میں کامیاب ہوئے۔ مگر افسوس پاکستانی میڈیا کے پاس اتنا وقت بھی نہیں ہیں کہ اس خبر کو نشر کرے    امریکی اور نیٹو اھلکاروں کے ھاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان کے طول و عرض میں مظاھرے شدت اختیار کر چکے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ افغان مسلمانوں کا غم...

20 February 2012

بیٹیوں کی سوداگری

‎ڈاکٹرعافیہ سے لے کر معصوم آمنہ تک بیٹیوں کی سوداگریوہ چیخ رہی تھی....چلارہی تھی ....فریاد کررہی تھی ....وہ گیارہ سالہ معصوم سی بچی تھی....سر پر اسکارف اوڑھے ....اسلامی مملکت کہلانے والے ....اور اسلامی آئین کی چھاپ کے ساتھ....ملک میں لگنے والی عدالت کے جج سے ....مسلمان ہونے کے ناطے ....اپنے بنیادی حق کی بابت ....جرح اور بحث و مباحثہ کررہی تھی کہ انکل....!مجھے میرے ”کافر“ماں کے حوالے نہ کیا جائے....میری ماں اگر مسلمان ہوجائے ....تو میں اس کے ساتھ...

19 February 2012

The Last Crusade. Aakhri Maarka-e-Khair-o-Sharr

‎(¯`v´¯) `•.¸.•´`•.¸.¸¸.•*¨¨*•.¸¸❤`•.¸.¸¸.•*❤ ❤`•.¸.¸¸.•*❤ ♥♥.....Join Us on facebook............. *• ♥♥♥♥♥♥ ❤ http://www.facebook.com/wakeup.muslimz ❤Tags: Orya Columns, Orya Maqbool Columns, Orya Maqbool Jan, Urdu Columns, last crusade, akhri maarka, aakhri marka, khair, shar, khilafat...

18 February 2012

پاکستان کو ایک بھیانک انجام سے بچانے کیلئے جاگو، آواز اٹھاؤ

سمجھ نہیں آتی کہ اس کہانی کو کہاں سے شروع کروں۔ وہاں سے شروع کروں جب اپنوں سے دھوکہ کیا یا وہاں سے شروع کروں جب دھوکے سے بغاوت نے جنم لیا اور پھر اس بغاوت میں غیر ملکی سازشیں بھی شامل ہوگئیں؟ جہاں سے بھی شروع کروں یہ کہانی کم اور قومی المیہ زیادہ ہے۔ یہ بلوچستان اوربلوچوں کی کہانی ہے جنہیں پاکستان میں پاکستان سے بیگانہ بنایا جا رہا ہے۔ آیئے اس کہانی کو 1947ء سے شروع کر لیتے ہیں۔ 1947ء میں بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ریفرنڈم ہوا۔ ریفرنڈم میں پوچھا...

16 February 2012

سیب حرام ہے!

سیب حرام ہے!یہ ایک شخص کی آب بیتی ہے جو کہتا ہے کہ:میں مسجد میں تحیۃ المسجد ادا کر رہا تھا کہ سگریٹ کی ناگوار بدبو نے مجھے بے چین کر کے رکھ دیا،خشوع و خضوع قائم رکھنا تو بعد کی بات تھی بدبو کی شدت سے نماز پوری کرنا بھی محال لگ رہا تھا۔سلام پھیر کر دیکھا تو قریب ہی ایک آدمی نماز  ادا کر رہا تھا۔ سگریٹ نوشی کی کثرت سے اس کے ہونٹ سیاہ پڑ چکے تھے۔میں نے سوچا یہ نماز سے فارغ ہو چکے تو اس سے بات کرونگا، شاید میری نصیحت...

13 February 2012

بے حیائی کا ایک دن

‎ بے حیائی کا ایک دنچند سال قبل کی بات ہے 14 فروری کا دن عام دنوں کی طرح آتا اور چپکے سے گزر جاتا۔ کوئی اس دن کی خصوصیت سے آشنا تھا نہ کوئی ویلنٹائن کو جانتا تھا اور نہ کپویڈ کے کارناموں سے آگاہ تھا۔ اب کی طرح اس دن کوئی ہنگامہ ہوتا تھا نہ کوئی دل آویز واقعہ سننے کو ملتا۔ ایک عشرے میں نہ جانے کہاں سے وبا آئی کہ پاکستان میں بھی بڑے اہتمام سے ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ منایا جانے لگا۔ مغربی تہذیب نے مشرق کا رخ کیا اور بے ہودگی و بے حیائی کا ایک سیلاب...

10 February 2012

ویلنٹائن ڈے ، عید محبت

::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت ::::: الحمد للّہ والصلاۃ والسلام عَلی أشرف الأنبیاء والمُرسلین نبینا محمد و علی آلہ وسلم ، پچھلے چند سالوں سے ہماری امت میں اور ہمارے پاکستانی معاشرے میں بھی ایک " دن منانے" کی رسم کو بڑے شد و مد سے رائج کیا جا رہا ہے ، دیگر بیسویں رسموں ، اور عادات کی طرح ہم مسلمان اپنی وسعت قلبی کا ثبوت پیش کرنے کے لیے اسے بھی قبول کرتے جا رہے ہیں ، جبکہ اس رسم اور اس طرح کی دوسری غیر اسلامی رسموں کو قبول کرنے کا اصل اور حقیقی...