Test Footer 2

11 July 2012

موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں






موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں
گانوں میں کفریہ اشعار


ترقی یافتہ اس دور میں‌ ہم نے قُرآن کی تلاوت کو چھوڑ کر موسیقی کو اپنے اوپر حاوی کر لیا ہے۔ اللہ معاف کرے ہمیں‌اس میں بہت لُطف ملنے لگ گیا ہے۔ اٹھتے بیٹھتے موسیقی سنتے ہیں‌۔
آپ نے اکثر نہیں‌بلکہ زیادہ تر دیکھا ہو گا کالجز و اسکول میں، ڈرائیونگ کرتے ہوئے،پڑھتے ہوئے ، شادیوں‌پر، کھانا کھاتے ہوئے لوگوں‌کے ہاتھ میں‌موبائل نظر آتے ہیں‌ کوئی ایس ایم ایس کر رہا ہے کوئی کسی کو گانے سینڈ کر رہا ہے کبھی کچھ تو کبھی کچھ۔ کیا یہ جہالت نہیں‌ہے۔کوئی ہم سے یہ کہہ دے کہ یار تیرے فلاں‌گانا ہے تو فورا جواب ملے گا کہ ہاں‌یار ہے تم بتائو کہ تمہیں‌کون کون سا چاہیے؟ کیا کبھی انہوں نے یہ پوچھا کہ یار تیرے پاس کوئی اسلامی کتاب ہے جس پڑھ کر میں‌ اپنی غلطیوں‌کو ٹھیک کر سکوں؟ نہیں‌ہم ایسا نہیں‌پوچھیں‌گے کیونکہ ہمیں‌دُنیاوی چیزوں‌میں‌مزہ ملتا ہے نا کہ دینی نعوذ باللہ اللہ معاف کرے ہمیں۔
موسیقی میں‌اس قدر کھوئے ہوئے ہیں‌ کہ اُس کے الفاظ  کو بھی غور سے نہیں‌ سنتے کہ اُس میں‌ کیا کیا گا جاتے ہیں‌گانے والے، شرک سے بھری ہوتی ہے انڈیا کی موسیقی لیکن ہم اُس کو مزے لے لے کر سُنتے ہیں۔شرم آنی چاہیے ہمیں ایسا کرتے ہوئے۔آپ دوستوں‌اور بھائیوں‌سے کچھ ایسے ہی الفاظ شیئر کرتا ہوں‌ جسے ہمارے ہی ایک پاکستانی نے گایا ہے جو انڈیا میں‌بڑی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔نام ہے راحت فتح علی خان،اب ذرا غور کیجیئے گا


فلم : لو آج کل 
 
گانا :۔ مانگا جو میرا ہے جاتا کیا تیرا، میں‌نے کون سی تجھ سے جنت مانگ لی، کیسا خُدا ہے تو بس نام کا ہے جا رَبا تیری اتنی سی بھی نہ چلی

نعوذ باللہ،نعوذ باللہ،نعوذ باللہ،نعوذ باللہ

دوستو ہم کبھی کبھی انجانے میں‌سہی لیکن بہت بڑا گُناہ کر جاتے ہیں، لیکن جو جان بوجھ کر یہ کرتے ہیں‌اُن کا کیا؟ انجانے میں‌ غلطی ایک بار ہوتی ہے اور جو بار بار ہو اُسے غلطی نہیں‌کہتے۔ ہمیں‌اس چیز پر غور کرنا ہو گا ورنہ ہم تباہی کی طرف گامزن ہو رہے ہیں۔
موسیقی یقینا آج کل کے دور میں نوجوان نسل کو تباہی کی طرف لے کر جارہی ہے اور موسیقی بھی ایسی جو شرکیہ الفاظ سے بھری ہو۔  افسوس اس بات کا نہیں کہ کافر ان کو لکھ رہے ہیں افسوس اس بات کا ہے کہ نام کے مسلمان اور پاکستانی قوم ان گانوں کو گا رہے ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ ہم لوگ ان گانوں کو سمجھے اور دیکھے بغیر ان کو بہت مزہ لے کر سنتے ہیں ان سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اگر ہم میں‌عقل نام کی کوئی چیز ہے تو ہمیں دیکھنا چاہیے کہ آخر اس موسیقی میں ہے کیا اور کیسے الفاظ پر مشتمل ہے جان بوجھ کر ہم ایسے واحیات اور شرک سے بھرے گانوں کو سنتے ہیں جو کہ ہمیں‌ گمراہی اور جہنم کی طرف لے کر جا کر رہا ہے۔ آپ سے کچھ شیئر کرنا ہے پڑھ کو خود ہی اندازہ لگا لیں کہ یہ موسیقی کیسے مسلمانوں کے لیے جہنم کا ذریعہ بن رہی ہے۔



















 ربط 



اہم بات: کسی اسلامی معاشرے میں کسی کفریہ بات کا غلطی سے منہ سے نکل جانا  تو  مانع تکفیر ہو سکتا ہے،لیکن کسی ایسے معاشرے میں جہاں دین کی تعلیم اور فہم کا حصول ممکن ہو دین سے اعراض کرتے ہوئے کسی ایسے کفریہ شرکیہ قول کا مرتکب ہونا جس کو کتاب و سنت میں تفصیلا بیان کیا گیا ہو خالص کفر اور کسی مسلمان کو اسلام سے خارج کر دینے والا عمل ہے۔ جس کو علمائے امت نے نواقض اسلام کے ضمن میں بیان کیا ہے۔ اوپر کئی کفریہ اقوال کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سے ہر ایک نواقض اسلام کلمے کو توڑ کر کسی بھی کلمہ گو کو مرتد کر دینے والا ہے۔
نعوذ باللہ، اللہ کی پناہ اس سے
 

15 comments:

  1. Good JOB Brother.

    ALLAH apka hami-o-nasir ho.

    Mujah bhi apni duaon main yaad rakheay ga.

    Duaon ka talibgar Rana Farhan

    ReplyDelete
    Replies
    1. ALLAH pak aap ko, hamain our sab musalmanon ko apnay hifz o aman main rakhain. our Siraat e mustaqeem par chalnay wala banain.

      Aameen

      Delete
  2. Very good job brother... its really true we don't care any time during listing a song. Thanks for share this very nice post.

    http://latestvideoclips365.blogspot.com/2012/07/sunny-leone-india-this-could-be-your.html

    ReplyDelete
  3. alhamdulillah u did it bro
    Allah aap ko istiqmat de
    mein khud kuch aisa karne ka soch ra tha
    aur b buhut se songs hain

    ReplyDelete
    Replies
    1. thank you brother
      May ALLAH protect us all from the fitnas of this era.

      moseeqi to wesay hi haram hai our oper se aisi moseeqi.. khuda ki panah

      Delete
  4. http://dawateislami.net/book/detail/494/volume/962/writer/2/ur#section:writer_0.0


    read this imprtantttttttttttt book on this topic

    ReplyDelete
  5. http://www.youtube.com/watch?v=bqqwW5jX5Tc

    http://www.youtube.com/watch?v=IPEwMJy4sb8



    check this plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz

    ReplyDelete
  6. Aik Aur Song Jis Main Shirk Ka Pehlo Nikalta Hai,
    Tu Hi Mera Sara Jahan Hai
    Tu Hi Meray RAB Ki Tarha Hai...

    ReplyDelete
  7. nice work bother '' jazakllah ik song ap sy reh gya hai
    HASENOON KO ATTY HAIN KYA KYA BAHANY ''KHUDA'' BE NA JANY TO HAM KAISY JANY

    ReplyDelete
  8. ALLAH HUM SAB KO ISS GUNAH SE BACHA KER RAKHY LEKIN HAMAIN KHUD BHI AISY GUNAHOO SE BACHNY KI TRY KARNI CHAHYE NICE WORK BROTHER

    ReplyDelete
  9. آپ نے اس مسلئے پر بات کی اللہ آپ کو جزا دے
    Nizami bansri

    ReplyDelete
  10. ALLAH AAP KO JAZAYE KHER DY,
    Or hame in jaise Kufria Gano se bachaye Rakhe AMEEN

    ReplyDelete
    Replies
    1. ye ap ne buhut acha kea allah pak hamari hifazat farmae
      aammeen

      Delete
  11. Assalamu Alaikum, aap ne Bahut acha kaam kiya hai Bhai Khuda aap ko apni Hifz o amaan mein rakhe aur aap ki is kaawish ko Qubool manzoor farmaye khuda is artical ko sub Musalman Behn Bhaiyon ki Hidaayat aur sachi Taubah ka zariyya banye aue aap ko duniya o aakhirat mein Behtreen Jaaz se nawaaze, aameen summa aamen.

    ReplyDelete