Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

29 April 2012

قبر سےایک ایمیل

‎ قبر سےایک ایمیلمیرے ایک واقف کار نے یہ واقعہ سنایا۔ کہتا ہے اُس کا ایک بہت اچھا دوست تھا جو پچھلے دنوں روڈ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اُس پر اپنا رحم فرمائے اور اُس کی خطاوں کو معاف فرمائے۔ مرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے کہ وہ مر گیا، سب نے مرنا ہے۔ لیکن اس کی موت سے کچھ قباحتیں اور مشکلات کھڑی ہوئی ہیں۔ اور وہ یہ ہیں کہ مرنے والا انٹرنیٹ سے متعلقہ امور میں مہارت رکھنے والا شخص تھا۔ فحش مواد والی ویب سائٹس اُسکی کمزوریاں تھیں اور...

26 April 2012

ابوجہل سے اسفندیار تک

 ابوجہل تا اسفندیار”بہت سارے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہم نے جماعت نہم دہم کے کورس سے اسلامی آیات کیوں حذف کیے؟ جواب بہت سادہ سا ہے کہ ہمیں اور اسامہ بن لادن، ملا عمر اور بیت اللہ محسود جیسے دہشت گرد نہیں پیدا کرنے بلکہ انجئنیرز اور ڈاکٹرز پیدا کرنے ہیں “اسفندیار ولی خان ’محبِ وطن‘اسفندیار کی اردو اپنے اعلیٰ اسلوب سے عیاں ہے۔ عبارت کے آخر میں دیا گیا لنک کلِک کیجئے، یہ اسفندیار کے اپنے فیس بک پیج سے لیا گیا ہے۔ اسفندیار ولی کے الفاظِ زریں! اسلام...

مرنے کے بعد انسان کیسے دوبارہ زندہ ہو گا؟

‎ موت کے بعد زندگیآدمی کو اس بات پر حیرانی ہوتی ہے کہ جب وہ مر جائے گا تو کس طرح پیدا کیا جائے گا۔ آدمی کے اندر حیرانی کا یہ عنصر اس سطح تک پہنچا ہوا ہے کہ بہت سارے لوگ مرنے کے بعد زندہ کئے جانے پر یقین نہیں رکھتے۔ وہ موت کے بعد زندہ کئے جانے کو ایک نہ ہونے والا واقعہ سمجھتے ہیں۔ مثلا ً انگریزی کے معروف مصنف خوشونت سنگھ نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ وہ ” مرنے کے بعد زندہ کئے جانے پر یقین نہیں رکھتے ،اور نہ ہی جنت پر اور نہ ہی جہنم پر اور نہ ہی...