Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

23 September 2012

میڈیا کے ظالمو! تمہاری چیخیں آج ہی کیوں نکلیں؟

Normal 0 false false false EN-US JA AR-SA /* Style Definitions */ table.MsoNormalTable...

22 September 2012

سنو للکارنے والو ! کسے للکارتے ہوتم ؟

سنو للکارنے والو!کسے للکارتے ہوتم ؟!یہ کس پہ وار کرتے ہو!!کہ ہاہاکار کرتے ہومگر یہ بھول جاتے ہویہ کس سے جنگ چھیڑی ہے۔۔۔کسے تسخیر کرنے کی ادھوری کوششوں میں تم مگر مصروف رہتے ہوچمن پہ قہر ڈھاتے ہو ، گُلوں کو روند دیتے ہوستم کی فصل بوتے ہو!امام الانبیاءؐ کے تم کبھی خاکے بناتے ہوکبھی افکار کو انؐ کے ، نشانے پر سجاتے ہومگر یہ جانتے ہو کیا!؟سگ ِآ وارگاں کی جب بری آوازگونجے تومسلماں جاگ جاتے ہیں!فصیلیں ٹوٹ جاتی ہیں!قلعے تسخیر ہوتے ہیں!ستم کی فصل بوتے وقت...

19 September 2012

ہمارا کیا بنے گا ۔ اوریا مقبول جان

...

17 September 2012

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور برداشت

برداشتجاوید چوہدریوہ یہودی تھا اور اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا تھا‘ میری اس سے پیرس میں ملاقات ہوئی‘ پیرس میں دنیا کا بہت بڑا اسلامک سینٹرہے اوریہ سینٹر علم کا خزانہ ہے‘ فرانسیسی ماضی میں بے شماراسلامی ممالک کے حکمران رہے‘ یہ ان ممالک سے قلمی نسخے‘ قدیم کتابیں اور قدیم مکتوبات جمع کرتے رہے‘ پیرس لاتے رہے اور پیرس میں اسلامک سینٹر بنا کر یہ خزانہ اس میں رکھ دیا۔یہ عمارت دریائے سین کے کنارے واقع ہے‘ عمارت وسیع بھی ہے‘ خوبصورت بھی‘ جدید بھی اور آٹھ دس...

13 September 2012

ہارتا ہوا امریکہ

ہارتا ہوا امریکہ…!…نقش خیال…عرفان صدیقینائن الیون کے فوراً بعد جارج ڈبلیو بش نامی شہنشاہ عالم پناہ کی رعونت بھری پھنکار سنائی دی تھی۔ ”ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پنٹاگون کو نشانہ بنانے والوں کو نشان عبرت بنادیا جائے گا۔ اس دہشت گردی کا ارتکاب کرنے والوں کو ”انصاف“ کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور اگر ایسا ممکن نہ ہوا تو ”انصاف“ کو ان تک پہنچا دیا جائے گا“۔ اس اعلان کے صرف ستائیس دن بعد امریکی انصاف کا قہرناک لشکر افغانستان کی لٹی پٹی بستیوں کی ادھڑی ہوئی منڈیروں...

12 September 2012

ایک ہسپانوی نو مسلم کا واقعہ ،میں کیسے مسلمان ہوا؟

ایک ہسپانوی نو مسلم کا واقعہ ،میں کیسے مسلمان ہوا؟ایک رات کا واقعہ ہے کہ میں بالکل اکیلا سپین کے شہر بالینسیا میں واقع ایک ڈسکو کلب میں شراب پی رہا تھا اور ساتھ ساتھ اپنے نزدیک موجود لوگوں کو غور سے دیکھ رہا تھا، اپنی زندگی کے بارے میں سوچتے ہوئے میرے ذہن میں یہ بات آ رہی تھی کہ میری اور میرے گرد موجود لوگوں کی زندگی کتنی خشک اور خالی ہے، اور میں اپنی زندگی کا مقصد سوچ رہا تھا ۔میں اکثر زندگی کے دھکوں اور دیگر ذہنی پریشانیوں سے بچنے کے لیے الکوحل...

11 September 2012

قصہ آدم و ابلیس (ایک افسانہ)

  آدم و حوا قصہ آدم و ابلیس (ایک افسانہ) اچانک کار نصیر صاحب  کے بدن سے ٹکرائی اور وہ کئی فٹ دور اچھل کر گرے۔ اس کے بعد ان کا دماغ تاریکی میں ڈوبتا گیا۔ ارد گرد بھیڑ اکھٹی  ہوتی چلی گئی ۔ انکے سر سے خون کافی مقدار میں بہہ چکا تھا اور بچنے کے امکانات کم تھے۔ بہرحال کار والے نے رحم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے لوگوں کی مدد سے گاڑی میں ڈالا اور اسپتال پہنچادیا۔ کچھ دیر بعد...