Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

29 October 2012

غازی علم الدین شہید

غازی علم الدین : شہید ناموس رسالتﷺبرصغیر کے مسلمانوں کے لیے وہ وقت بہت کڑا تھا جب ایک طرف انگریز اپنی حکمرانی کے نشے میں مست ان پر ہر طرح کے ظلم ڈھارہا تھا تو دوسری طرف ہندو بنیا سیکڑوں برس کی غلامی کا بدلہ چکانے کے لیے تیار بیٹھا تھا۔ جب ہندوﺅں اور انگریزوں نے یہ سمجھ لیا کہ اب مسلمان تھک چکا ہے اور اس بے بس و بے کس مخلوق سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں تو انہوں نے اپنی خباثت ِباطنی کا آخری مظاہرہ شروع کردیا۔ ہر سمت سے شانِ رسول میں ہر روز نت نئی شکل...

19 October 2012

حاضر جواب لکڑہارہ

ایک دفعہ ایک لکڑہارےکی  کلہاڑی جنگل  میں ایک  دریا میں گر جاتی ہے ۔۔۔  بیچارہ اسے تلاش کر کے تھک جاتا ہے مگر  کلہاڑی اسے مل ہی نہیں پاتی ۔ ۔ ۔ آخر کار پریشان   ہو کر ایک درخت کے سائے میں بیٹھ جاتا ہے کہ اچانک سے ایک جن اس کے سامنے نمودار ہوتا ہے اور پوچھتا ہے کہ تو کیوں پریشان ہے۔۔۔لکڑہارہ  اپنی پریشانی اس کو بتا دیتا ہے ۔  جن  اس کی داستان سن کر (...

18 October 2012

کالکی اوتار

کالکی اوتار حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب”کالکی اوتار“ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس کا کالکی اوتار کا تذکرہ ہے ‘ وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہیں۔اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوگا تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور اس کتاب پر پابندی لگ چکی ہوتی مگراس کے مصنف پنڈت وید پرکاش برہمن ہندو ہیں اور الہ آباد یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔وہ سنسکرت کے معروف محقق...

11 October 2012

Hazrat Hamza bin Abdul Mutlib | حمزہ بن عبدالمطلب

Hazrat Hamza bin Abdul Mutlib | حمزہ بن عبدالمطلباھلِ مکہ عبادت و ریاضت، محنت و مشقت اور کھیل کود کی تھکاوٹ کے باعث نیند میں غرق تھے اور قریش بے ہوشی کی نیند میں بستروں پرپہلو بدل رہے تھے مگر ایک شخص تھا کہ اُس کا پہلوبستر سے نہیں لگ رہا تھا۔ وہ رات کو جلد بستر پر دراز ہو جاتا، کچھ دیر آرام کرنے کے بعد انتہائی شوق و رغبت کے عالم میں اٹھ کھڑا ہوتا کیونکہ اس نے اللہ سے ایک عہد کر رکھا تھا۔ وہ اپنے کمرے میں جائے نماز پر کھڑا ہوتا اور اپنے رب سے...