ہاں تم ہی ہو نا وہ
جس نے برسوں تلک
میرے بغداد اور اُس کے اطراف میں
میری مظلوم امّت کے ایک دو نہیں۔۔۔
پورے دس لاکھ بچّوں کا مثلہ کیا!
مائوں کی جھولیوں سے اُنہیں کھینچ کر
بھوک اور مرض کے جال میں بھینچ کر
کند چھریوں سے اُن کو ذبح کر دیا !
کافرو!
پھر تمہیں ہو نا وہ !
جس نے تیموروکشمیروشیشان میں
جس نے فلپین و صومال و سوڈان میں
میرے ایک ایک قاتل کو پرسہ دیا!
نیل کے ساحلوں سے ملایا تلک
ردِّ اسلام کی جو بھی سازش ہوئی
سر پرستی تمہاری ہی اُس میں رہی!
اور کسی نے نہیں___
میری اقصیٰ کو تاراج تم نے کیا
میرے کعبہ کو گھیرے میں تم نے لیا
وہ جزیرہ عرب کا جہاں پر کبھی
اُترا کرتے تھے جبریل؏ لے کر وحی
اُس کی حرمت کو پامال تم نے کیا
سرزمینِ حرم ، وہ دیا رِنبیؐ
جس سے لشکر نکلتے تھے اسلام کے
اپنے ناپاک قدموں سے روندا اُسے
اُس کے پانی پہ خشکی پہ قبضہ کیا!
اُس کے اڈّوں سے اُڑ اُڑ کے چاروں طرف
تم نے ہی’ٹام ہاک‘اور’ڈیزی گٹر‘
ہم پہ برسائے دن رات، شام و سحر!
ہم پہ یورانیم کی جو بارش رہی
تمہارے ہی دستِ ستم سے گری!
یہ تمہیں تھے کہ جن کی ہوس کی نظر
کتنی معصوم کلیوں کے دامن ہوئے
کتنے سجدہ کناں تھے کہ جن کے بدن
آن ہی آن میں چیتھڑے بن گئے
یہ تمہارا ستم در ستم دیکھ کر
چیخنے تک کی نہ تھی اجازت مگر
پھر بھی چُپ سادھ کر
ہم سسکتے،بلکتے،تڑپتے رہے!
ہاتھ پر ہاتھ رکھے یونہی بے سبب
آسمانی مدد کو ترستے رہے!
خود پہ ہنستے رہے!
ذلّتوں کا یہ زہراب پیتے رہے
روز مرتے رہے روز جیتے رہے!
اب مگر قاتلو!
انتہا ہو گئی
امن کی لوریاں سن چکے ہم بہت
وہ کہانی گئی، وہ فسانہ گیا، ہر بہانہ گیا!
ہاتھ پر ہاتھ رکھے یونہی بے سبب
آسماں دیکھنے کا زمانہ گیا
“وَاَعِدّ ُلَھُمْ” کی سناں تھام کر
“تُرْ ھِبُوْنَ بِہِ” کا علم گاڑھ کر
دامنِ ہند و کش میں برسوں تلک
ہم نے “اَلْحَمْدُ ” سے لے کر “وَالنَّاسِ” تک
جو بھی کچھ ہے پڑھا ،وہ بھلایا نہیں!
ہم پہ روئیں ہماری ہی مائیں سدا
ہم نے تم کو اگر ___خوں رُلایا نہیں!
روند کر اہلِ ایمان کی بستیاں
کیسی جنت بسانے کے خوابوں میں ہو؟؟؟
یہ تو ممکن نہیں عیش سےتم رہو
اور ملت ہماری عذابوں میں ہو
منتظر اب رہو!
ہاتھی والو!___زرا آسمانوں سے لکھے نوِشتے پڑھو
بڑھ رہے ہیں تمہارے قلعوں کی طرف
موت کے کچھ بگولے، کچھ آتش فشاں
جراتوں کے دھنی، ہمتوں کے نشاں
کچھ ابابیل، ایسے شہیدی جواں!
لو تباہی کا اپنی تماشا کرو!
عمر باقی ہے جو
خود پہ روتے رہو
ظالموں پر نہ افسوس کوئی کرے
قاتلوں پر نہ آہیں کو ئی بھی بھرے
جن کو مٹی کا پیوند رب نے کیا
جو ہو مومن____ اُنہیں آج پرسہ نہ دے!