Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

30 November 2011

آخری معرکہ خیر و شر

Join us on facebook http://www.facebook.com/wakeup.musl...

Kash Aisa hota by Azra naeem

...

29 November 2011

مُنافع کا سودا

مُنافع کا سوداسرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لیئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی کھجوروں کے باغ کے ارد گرد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ہمسائے کی کھجور کا ایک درخت دیوار کے درمیان میں آ گیا۔ میں نے اپنے ہمسائے سے درخواست کی کہ وہ اپنی کھجور کا درخت میرے لیئے چھوڑ دے تاکہ میں اپنی دیوار سیدھی بنوا سکوں، اُس نے دینے سے انکار کیا تو...

27 November 2011

فاتح چوکیدار

شہر میں ہر طرف مہمان تاجروں کا چرچا تھا، جو ان کے لیے ضرورت کا سامان لے کر آئے تھے. لوگ خوش تھے کہ اب وہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق خریداری کر سکیں گے. رسد خوب ہو تو قیمت بھی اعتدال میں رہتی ہے. تاجر من مانی نہی کر سکتے اور یہ بات تو ہے بھی تب کی، جب آسمان پر صرف پرندے پرواز کرتے تھے. ان کی اڑانیں دیوہیکل طیاروں کے لیے خطرہ یوں نہ تھیں کے ان کا دور دور تک کوئی وجود ہی نہی تھا. اہلیان شہر سامان سے لدے جگالی کرتے اونٹوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو رہے...

26 November 2011

Al- farouk_ life of Hazrat Umer Farooq

DownloadOmar: Man of  right  and might Omar Ibn  al-Khattab,  al-Farouk,  the second  orthodox  Caliph, for whom may Allah's good pleasure is prayed, is truly the  strongman  who helped Islam extend to an extensive area in the world. During his Caliphate,  Islamic fighters conquered the two great powers of Persia and Rome, and the   banners of Islam  were  hoisted  high ...

22 November 2011

یکم محرم: حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت

    یکم محرم: حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت  دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی آئے جنہوں نے اپنی دانشمندی،عمل،جرات وبہادری اورلازوال قربانیوں سے ایسی تاریخ رقم کر گئے کہ قیامت تک ان کے کارنامے لکھے اورپڑھے جاتے رہیں، ان ہی میں سے ایک شخصیت جن کے بارے میں سیدالانبیاء حضرت محمد صلى الله عليہ وسلم نے فرمایا تھا کہ”اگرمیرے بعد کوئے نبی ہوتا تو عمر فاروق ہوتے“۔آپ کے دور خلافت میں اسلامی سلطنت کی حدود 22لاکھ مربع...

10 November 2011

عیسائی مبلغ کی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور اس کا انجام

عیسائی مبلغ کی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور اس کا انجام  منگولوں کو عیسائی بنانے کے لالچ میں عیسائی مبلغین انکے قببیلوں میں بڑٖے جوش و خروش سے تبلیغ و پرچار کیا کرتے تھے، اپنی عیسائی بیوی ظفر خاتون کی خوشی اور خواہش کے سامنے مجبور ہلاکو عیسائیوں کو ہر قسم کی معاونت دیا کرتا تھا۔ ایک مرتبہ کسی منگول سردار کی فتح کی خوشی میں تاج پوشی کی ایک بہت بڑی تقریب میں سرکردہ عیسائی مبلغین بھی شریک ہوئے۔ ایک عیسائی مبلغ نے موقع کی مناسبت...

9 November 2011

Iqbal day

اس دور میں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اورساقی نے بنا کی روش لطف و ستم اورمسلم نے بھی تعمیر کیا اپنا حرم اورتہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اوران تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہےجو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہےیہ بت کہ تراشیدۂ تہذیب نوی ہےغارت گر کاشانۂ دین نبوی ہےبازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہےاسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہےنظارہ دیرینہ زمانے کو دکھا دےاے مصطفوی خاک میں اس بت کو ملا دےہو قید مقامی تو نتیجہ ہے تباہیرہ بحر میں آزاد وطن صورت ماہیہے ترک...

3 November 2011

لونڈی کی پکار پر معتصم باللہ کی یلغار

لونڈی کی پکار پر معتصم باللہ کی یلغارمشھورعباسی خلیفہ معتصم باللہ (833ءتا 843ء) کے دربار خلافت میں ایک شخص کھڑا ہوا- عرض کی: امیر المومنین میں عموریۃ سے آرہا ہوں- میں نے ایک عجیب منظر دیکھا- ایک موٹے عیسائی نے ایک مسلمان لونڈی کے چہرے پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا- لونڈی نے بے بسی کے عالم مین آہ بھری اور بے اختیار اس کے منہ سے نکلا:{ وا معتصماہ}" ہائے خلیفہ معتصم تم کہاں ہو!"اس موٹے عیسائی نے لونڈی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا:{ وما یقدر علیہ المعتصم! یجیء...