Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

25 September 2013

مذاکرات کیے جائیں یا مقابلہ؟--- ابو نثر

بڑی دلچسپ بریکنگ نیوز ہے۔ ہمارے کئی دانشور جو ہر قسم کے ’طالبان‘ سے مذاکرات کے مخالف تھے کہ ۔۔۔ ’’دہشت گردوں سے مذاکرات کے کیا معنی؟‘‘۔۔۔ اب وہ ’افغان طالبان‘ سے مذاکرات کے حامی ہوگئے ہیں۔کیوں نہ ہوں؟ افغانستان کے طالبان کے ساتھ بارہ تیرہ برس سے جنگ کر کر کے ’’عسکری اور اقتصادی سطح پر زخم زخم‘‘ ہوجانے والا امریکا جو، ان سے مذاکرات کرنے کاقائل ہوگیا ہے۔ایک صاحب نے تو ایک دن سویرے سویرے یہ اطلاع بھی دے دی کہ افغانستان کے طالبان ’’مجاہدینِ آزادی‘‘ ہیں۔...

14 September 2013

اسلامی جمہوریت

ہمارے ایک دوست تھے ، ذہن اسلامی ، چہرہ مہرہ غیراسلامی ، ہم ذہن پر ہی شکر ادا کرتے، موصوف کچھ عرصہ کے لیے ولایت تشریف لے گئے جب واپسی ہوئی تو بغل میں ایک میم تھیں! موصوف کا تعلق روایتی گھرانے سے تھا ،اس لیے یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی کہ جناب میم لے کر آئے ہیں ،رشتے داروں نے گوری کے دیدار کے لیے دوردراز سے ان کے گھر تک کا سفر کیا ، عورتیں سروں پر ڈوپٹہ لیتی ہوئی چوری چوری میم صاحبہ کو دیکھتی اور ہاتھ لگانے سے بھی ڈرتیں کہ کہیں گوری میلی...

11 September 2013

امریکہ کی جنگ کو گود لینے والے

جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اپنے ایک حالیہ بیان میں فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ ہماری جنگ ہے اور ہم نے اس جنگ میں شرکت کے ذریعے اپنے مفادات کا تحفظ کیا ہے۔مثل مشہور ہے ’’ہاتھی کے پائوں میں سب کا پائوں‘‘۔ اس کا مفہوم یہ ہے کہ طاقتور کا ساتھ سب ہی دیتے ہیں، خواہ طاقت ور کتنا ہی غلط کیوں نہ ہو۔ دنیا میں جتنی باطل طاقتیں رہی ہیں ان کی حمایت کرنے والے اسی ذہنیت کے حامل تھے۔ نمرود میں اس کے سوا کوئی خوبی نہ تھی کہ وہ طاقتور تھا۔ فرعون میں...

5 September 2013

کاش اس وقت بھی فیس بک ہوتی

Normal 0 false false false EN-US JA AR-SA /* Style Definitions */ table.MsoNormalTable...