Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

28 December 2011

مال تمہاری ملکیت مگر وسائل معاشرے کی امانت

‎مال تمہاری ملکیت مگر وسائل معاشرے کی امانتجرمنی ایک صنعتی ملک ہے جہاں دُنیا کی بہترین مصنوعات اور بڑے بڑے برانڈز مثلاً مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور سیمنز پروڈکٹس بنتے ہیں۔ ایٹمی ری ایکٹر میں استعمال ہونے والے پمپ تو محض اس ملک کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں بنتے ہیں۔ اس طرح کے ترقی یافتہ ملک کے بارے میں کوئی بھی سوچ سکتا ہے کہ وہاں لوگ کس طرح عیش و عشرت کی زندگی گزارتے ہونگے، کم از کم میرا خیال تو اُس وقت یہی تھا جب میں پہلی بار اپنی تعلیم کے سلسلے...

27 December 2011

یہ آم ہے :-)

‎یہ آم ہے ۔۔۔ بعض ایسے پھل بھی ہیں جنہیں ہم دیکھ تو سکتے ہیں لیکن کھا نہیں سکتے۔ اس لئے کہ پھلوں تک پہنچنے اور ان پھلوں کو اپنے پیٹ کے اندر پہنچانے کے لئے آدمی کو اپنے بنک بیلنس کا جائزہ لینا پڑتا ہے۔ انسانوں نے پھلوں کی بھی طبقہ واری تقسیم کر رکھی ہے۔ امیروں کے پھل ، غریبوں کے پھل اور متوسط طبقہ کے لئے صبر اور نیکی کا پھل۔آئیے کچھ پھلوں کا فرداً فرداً ذکر ہو جائے۔ سب سے پہلے ہم "آم" کا ذکر کریں گے۔ اسے ہم لوگوں نے پھلوں کا بادشاہ بنا رکھا ہے۔ آم...

21 December 2011

نا اُمید مت ہوں یہ دنیا فانی ہے

‎نا اُمید مت ہوںیہ دنیا فانی ہے♦♦♦♦♦♦اور جب میں نے دسویں منزل سے چھلانگ لگائیمیری تو ساری زندگی ہی غموں اور دکھوں سے بھری تھیکوئی حل بھی تو نظر نہیں آتے تھےبس خود کشی کا ہی ایک راستہ باقی تھاچھلانگ لگاؤں یا نہ لگاؤں؟اور پھر میں نے واقعی چھلانگ لگا دی۔♦♦♦♦♦♦ یہ نویں منزل ہے۔ ارے یہ تو وہ دونوں میاں بیوی ہیںجن کی آپس کی محبت اور خوشیوں بھری زندگیکی ہماری بلڈنگ میں مثال دی جاتی تھی۔(یہ تو آپس میں لڑ رہے ہیں)اس طرح تو یہ کبھی خوش و خرم نہیں...

پھر تورابورا کس کا بنا؟

سرسبزوشاداب گھاس اور بڑے بڑے درختوں کے سائے تلے دور تک پھیلے ہوے قبروں کے کتبے ہیں جن پر صلیب کے نشانات بنے ہوئے ہیں. اکثر پر امریکی پرچم بھی پینٹ کیا ہوا ہے. یہ امریکہ کا قومی قبرستان آرلنگٹن ہے جس کے درختوں پر اس وقت خزاں کی آمد آمد ہے اور پتے زردی مائل سرخ ہو چکے ہیں. ان قبروں پر مرنے والوں کی آرمی یونٹ کا نام، ان کی جوان عمری کی موت کا ثبوت وہ تاریخ پیدائش ہے جو وہاں درج ہے، یہاں وہ مقام بھی لکھا ہے جہاں ان کی موت واقہ ہوئی. یہ مقام انتقال یا...

14 December 2011

lies of my mother

This story begins when I was a kid: I was born poor. Many times there was not enough to eat. Whenever we had some food, Mother often gave me her portion of rice. While she was transferring her rice on my plate, I said "Eat this rice, son! I have no hungry." This was the first lie of the Mother.As I grew, Mother gave up their free time to fish in a river near our house and hoped that from the fish she caught, she could give me a little more nutritious...

13 December 2011

Grapes and wine

In his book about Shawam (People of Sham: Syria & Lebanon), Professor Adil Abu Shanab tells the story of an Arab Sheikh who got into a discussion with one of the French Occupation Officers during the French occupation of Syria.The French Officer invited some Syrian dignitaries to a dinner. One of the invitees was an old Sheikh with his white beard. When the French officer saw the old Sheikh eating with his fingers, he asked the old Sheikh:"Why...

8 December 2011

شیر اور بندر کی کہانی

جنگل کے جانور شير کے آئے دن کہ شکار سے پريشان ہوگئے تو ايک دن جمع ہوئے اور فيصلہ کيا کے بندر کو نيا بادشاہ بنا ديا جائے تا کہ شير کي بد معاشي سے جان چھڑائي جا سکے اور شير کو سبق بھي ملے کہ رعايا کے ساتھ ظلم کر نے کا کيا نتيجہ ہو سکتا ہے،بل آخر بندر بادشاہ بن گيا شير کو اس بغاوت کي خبر ملي تو اُس نے جانوروں کو پيغام بھيجا کے اب اُن کے بچوں کي خير نہيں،اور پہلا شکار خرگوش ہونگے، يہ خبر سنتے ہي خرگوش نو منتخب بادشاہ بندر کے پاس فرياد لے کر پہنچا اور...

وہ بھولا بسرا شخص!

وہ بھولا بسرا شخص!نقش خیال…عرفان صدیقیریمنڈ ڈیوس کے سفارتی استثنیٰ کا قضیہ کھڑا ہونے سے کوئی دس سال پہلے کی بات ہے۔ یہاں میرے شہر اسلام آباد میں ایک سفیر رہتا تھا۔ اس کا نام ملا عبدالسلام ضعیف تھا۔ ایک آزاد وخود مختار ملک کا سفیر ہونے کے ناتے اسے بین الاقوامی قوانین، ضابطوں اور معاہدوں کے مطابق مکمل استثنیٰ حاصل تھا۔ اس پر کیا بیتی؟ ہم بھول گئے ہیں۔ آئیے! آج بحث مباحثوں ، تجزیوں اور تبصروں سے ہٹ کر بھولے بسرے عبدالسلام ضعیف کی آپ بیتی کا ایک ورق،...

7 December 2011

اولاد کے حق میں والدین کی دُعا

ہمارے ہر دلعزیز اور پیارے شیخ صاحب کا سنایا ہوا یہ مختصر سا قصہ ہر ماں کیلئے ایک کھلا خط ہے۔شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ اے ماؤں، اپنے اولاد کے بارے میں اللہ سے ڈرتی رہو۔ چاہے کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو اُن کیلئے منہ سے خیر کے کلمے ہی نکالا کرو۔ اولاد کو لعن طعن، سب و شتم اور بد دعائیں دینے والی مائیں سُن لیں کہ والدین کی ہر دُعا و بد دُعا قبول کی جاتی ہے۔ یہ سب باتیں شیخ صاحب نے جمعہ کے خطبہ میں اپنے بچپن کی باتیں دہراتے ہوئے فرمائیں۔ شیخ صاحب فرماتے...

5 December 2011

قصہ ایک مچھیرے کا

ايک دفعہ كا ذكر ہے كہ ايک تھا مچھیرا ، اپنے كام ميں مگن اور راضی خوشی رہنے والا۔ وہ صرف مچھلی كا شكار كرتا اور باقی وقت گھر پر گزارتا۔ قناعت كا يہ عالم كہ جب تک پہلی شكار كی ہوئی مچھلی ختم نہ ہو دوبارہ شكار پر نہ جاتا۔ايک دن كی بات ہے کہ ۔۔۔ مچھیرے کی بيوی اپنے شوہر کی شكار كردہ مچھلی كو چھیل كاٹ رہی تھی كہ اس نے ايک حيرت ناک منظر ديكھا۔۔۔ حيرت نے تو اسكو كو دنگ كر كے ركھ ديا تھا۔۔۔ ايک چمكتا دمكتا موتی مچھلی كے پيٹ ميں۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔ سرتاج، سرتاج،...

مثبت کام کی بُنیاد تو ڈال دو

یہ ۱۹۳۰ کے عشرے میں (یہ کمیونزم کے زمانے کا ذکر ہے) ایک طالبعلم نے جب مصر کی ایگریکلچر یونیورسٹی میں داخلہ لیا، وقت ہونے پر اُس نے نماز پڑھنے کی جگہ تلاش کرنا چاہی تو اُسے بتایا گیا کہ یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کی جگہ تو نہیں ہے۔ ہاں مگر تہہ خانے میں بنے ہوئے ایک کمرے میں اگر کوئی چاہے تو وہاں جا کر نماز پڑھ سکتا ہے۔طالبعلم یہ بات سوچتے ہوئے کہ دوسرے طالبعلم اور اساتذہ نماز پڑھتے بھی ہیں یا نہیں، تہہ خانے کی طرف اُس کمرے کی تلاش میں...