Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

28 December 2012

سیکولر ذہن کی سطح

سیکولر ذہن کی سطح (شاہنواز فاروقی) Normal 0 false false false EN-US KO AR-SA MicrosoftInternetExplorer4 ...

27 December 2012

شیخ الاسلام کی سادگی

بُرا ہو ان آلات کا، خیالات کا اور احساسات کا جو اک شخص کی معصومیت کو جانچ نہیں سکتے اور جانے کہاں کہاں کے گڑے مردے اکھاڑ کے شیخ الاسلام کی مرصع سادگی مجروح کرنے پر تل گئے ہیں۔ حالانکہ شیخ الاسلام جیسے سادہ منش !اللہ اللہ!!اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیںخوش قسمت ہیں اس عہد کے عوام اور لکھنے بولنے والے کہ انھیں سادگی سمجھنے اور سمجھانے کو بطور مثال شیخ الاسلام میسر ہیں۔ورنہ اک میر تھا کہ جانے کن سے ملتا رہااورکہتا...

26 December 2012

غیر مشروط اطاعت

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کے ارادے سے نکلے اور راستے میں روک لیے گئے۔ جب حضرت عثمان غنی کو گفتگو کے لیے بھیجا گیا۔ جب احرام پوش عثمان غنی سے کفارِ مکہ نے کہا: ’’عثمان تم آ ہی گئے ہو تو عمرہ کرلو‘‘۔ اور جب عثمان غنی نے جواب دیا: ’’میرے رب نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عمرہ کا اشارہ کیا ہے، میں آپ کے ساتھ عمرہ کے لیے روانہ ہوا۔ میرا عمرہ آپ کے عمرہ سے جڑا ہوا ہے۔ اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عمرہ سے روکا جاتا ہے تو میرا عمرہ...

25 December 2012

شیخ الاسلام

عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے میرے آقاؐ جب کہیں جانے کے لیے گھر سے نکلتے توکوئی حفاظتی دستہ ساتھ نہ ہوتاصرف حضرت بلالؓ اپنے ہاتھ میں ایک لمبا ڈنڈا لے کر آپؐ کے آگے آگے چلتے ۔خُلفائے راشدین نے بھی اسی سُنتِ رسولؐ کی ہمیشہ پیروی کی ۔ اگر حضرت عثمانؓ چاہتے تو اپنے گرد دس حفاظتی حصار قائم کر لیتے اور شر پسند کبھی اُن تک پہنچ نہ پاتے لیکن اُنہوں نے شہادت قبول کر لی لیکن پیروئ رسولؐ سے مُنہ نہ موڑا ۔حضرت عمرؓ کی زندگی کا ایک رُخ تو یہ تھا کہ قیصر...

طاہر القادری صاحب سے 15سوال

عجب دلچسپ دور آگیا ہے، پہلے لیڈر عوام کو بیوقوف بناتے تھے، اب عوام لیڈروں کو بیوقوف بناتی ہے۔ہر لیڈر کے جلسے میں میدان لوگوں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں لیکن ووٹ ڈالتے وقت پتا نہیں عوام کدھر گم ہوجاتی ہے۔23 دسمبر کی شام مینار پاکستان کے سائے تلے لوگوں کا ٹھاٹیں مارتا سمندر دیکھ کر دل خوش ہوگیا،ٹھیک ایک سال بعد ا س میدان کو دوبارہ ایک بہت بڑا جلسہ نصیب ہوگیا، یہ پتا نہیں کہ شرکاء نئے تھے یا پرانے۔تاہم اس جلسے کی خاص بات یہ تھی کہ کسی پارٹی کا پرچم دیکھنے...