Test Footer 2

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

22 February 2013

ہم اپناتے ایک تہذیب کو ہیں اور فائدے دوسری تہذیب کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ڈاکٹر صاحبہ غصے میں لال پیلی ہو رہی تھیں۔ اپنے کلینک میں داخل ہونے سے پہلے انہوں نے چائے والے کو خوب سنائیں’’تمہاری مائیں بہنیں نہیں ہیں؟ یوں آنکھیں گاڑ کر دیکھتے ہو… نظریں نیچی رکھا کرو‘‘… وہ کھلے بال، گلے میں ڈوپٹہ اور نک سک سے تیار تھیں۔ جھک کر انہوں نے شیشے کا دروازہ کھولا اور پائوں پٹختی اندر چلی گئیں۔ چائے والا بڑبڑاتا ہوا اپنے کام کی طرف متوجہ ہوگیا۔ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپناتے ایک تہذیب کو ہیں اور فائدے دوسری تہذیب کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہ...

بھلائی

بھلائیفرحی نعیم ’’امی یہ دیکھیں، شہزاد کے گھر والوں نے پھر وہی حرکت کی۔‘‘ عدنان گھر کے اندر داخل ہوتے ہوئے غصہ سے بولا۔’’کیا ہوا؟‘‘ امی سے پہلے ثمر بولی۔’’وہی جو اکثر ہوتا ہے، اپنے گھر کے آگے کی صفائی کی اور سارا کچرا ہماری طرف۔‘‘’’تم بھی سارا کچرا واپس وہیں کردو۔‘‘ ثمر کو بھی غصہ آیا۔’’ارے ارے، یہ کیا کہہ رہی ہو ثمر…! جائو عدنان کچرا صاف کردو اور سب تھیلی میں ڈال کر کچرے کے ڈبے میں ڈال دو۔‘‘ امی نے پہلے ثمر سے، پھر عدنان سے کہا۔’’یہ کیا بات ہوئی! وہ باز نہیں آتے اور ہم ان سے کچھ کہنے کے بجائے الٹا صفائی کردیں! جب ہی تو وہ اور ڈھٹائی سے یہ کام...

21 February 2013

درد کی دوا کیجیے!!

درد کی دوا کیجیے!!ڈاکٹر طاہر قریشی  ’’اُف میرے خدایا! سمیر، بدتمیز بچے یہ تم نے کیا کیا؟ کولر کا تمام پانی کچن میں پھیلا دیا! اور یہ بوتلیں… یہ بھی فریج سے تم نے ہی نکالی ہوں گی۔ کام سنوارنا تو آتا نہیں بگاڑنے میں ماہر ہو، کب تم اسکول دفع ہوگے اور کب تم سے جان چھوٹے گی؟؟‘‘……٭……’’ارے بھئی بلا کی گرمی ہے، باہر تو دھوپ بھی بہت تیز ہے، برا حال ہوگیا… ذرا کوئی پانی تو پلا دو۔‘‘ دادا جان نے باہر سے آتے ہی صدا لگائی تو بچوں کی فوج ایک دوسرے سے سبقت...

14 February 2013

آئی لو یو

Normal 0 false false false EN-US JA AR-SA /* Style Definitions */ table.MsoNormalTable...