بہت سی جگہوں پر لوگوں نے منہاجیوں سے پوچھا کہ ان ہزار کتابوں کو اگر آن لائن فراہم نہیں بھی کر سکتے تو کم از کم ان کے ناموں کی فہرست اور ساتھ یہ کہ کس پبلشر نے اسے شائع کیا ہے ان کے نام ہی فراہم کر دیجیے تا کہ ہم دیکھ سکیں کہ اس میں کونسی کرامت کہاں کہاں چھپی ہوئی ہے۔ ابھی تک تو کسی منہاجی نے یہ ہزار والی لسٹ نہیں فراہم کی۔
منہاجی بھائیو آپ کی اگر پیری کا میعار صرف اتنا ہے کہ یہ شخص سو کتابیں لکھ چکا ہے، اور کوئی دو تین سو خواب سنا چکا ہے تو میں آپ کو اس سے بڑا پیر دکھاتا ہوں۔
جس پیر کا میں ذکر کر رہا ہوں وہ ابھی تک 900 سے زائد بین الاقوامی تحقیقی مقالاجات لکھ چکے ہیں، یاد رکھیں کہ تحقیقی مقالہ کوئی ”اونگی بونگی“نہیں ہو سکتی اور متعلقہ شعبے کے اعلیٰ ترین پڑھے لکھے لوگ اس کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد شائع کرنے کی اجازت دیتے ہیں، اس جائزے میں نہ صرف زبان، گرائمر اور سٹائل کو دیکھا جاتا ہے بلکہ اس بات کو بخوبی مدنظر رکھا جاتا ہے کہ یہ مقالہ انسانیت کو کوئی فائدہ بھی دے سکتا ہے یا نہیں؟ اور جو چیز اس مقالے میں بیان کی گئی ہے وہ آج سے پہلے کبھی کسی اور نے تو نہیں لکھی اور یہ نئی تحقیق ہے۔ اور ہاں”کاپی پیسٹ“کی تو بالکل بھی گنجائش نہیں ہو سکتی اس میں۔
ان 900 مقالاجات کے ساتھ ساتھ وہ 150 سے زائد مکمل کتب اور 56 کتب کے باب(book chapters) لکھ چکے ہیں ، اور اس کے نام پر 28 پیٹنٹ patent بھی ہیں۔
اسے ان کی کارکردگی پرانھیں تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز، حلال امتیاز، نشان امتیاز، UNESCO پرائز، اور بہت سے قومی اور بین القوامی ایوارڈ مل چکے ہیں۔
منہاجی بھائی اب آپ کوئی اور دلیل سوچ رہے ہیں، اور جو آپ سوچ رہے ہیں میں اس کا بھی جواب دے دیتا ہوں۔۔ اس شخص نے جس کا میں ذکر کر رہا ہوں طاہر القادری سے کئی گنا زیادہ خطبات اور لیکچر دیے ہیں جن میں قابل ذکر وہ سو سے زائد خطبات ہیں جو وہ بین الاقوامی کانفرنسوں میں دے چکے ہیں اور تقریبا اتنی ہی کانفرنسیں وہ خود بھی منعقد کروا چکے ہیں، ان کے کم از کم 77 (کم از کم اس لیے کہا کہ یہ تعداد پرانی ہے، اب تک بڑھ چکی ہو گی) شاگرد ان کی شاگردی میں ”پی ایچ ڈی“ کر چکے ہیں۔
تو اب بتائیے کیا یہ طاہر القادری سے زیادہ بڑی کرامت نہیں؟؟؟؟
جی ہاں!! ہے تو سہی، تو اب یوں کریں کہ قادری کو چھوڑیں اور اس شخص کو ”پیر پکڑیں“
او ہاں!! یاد آیا میں نے اس پیر کا نام پتا تو بتایا ہی نہیں، اس کا نام ہے ”ڈاکٹر عطا الرحمن“۔ یہ پاکستان کے ایک نامور سائنسدان اور سکالر ہیں۔ کل سے سارے منہاجی پہنچ جائیں ان کے گھر۔
واللہ اعلم بالصواب
بات واقعی ایسی ہی ہے،انکو ہر جگہ کرامت ہی نظر آتی ہے۔
ReplyDeleteYOU R RIGHT,,SIR MINHAJEZ ARE NOTHING MORE THAN A FITNAH
ReplyDeleteبہت عمدہ ۔ ۔۔ کیا کہنے آپ کے /
ReplyDeleteHa ha ha Bohat HASSAD nazar aa raha hai es tehreer main.
ReplyDeleteDear you just pick only one aspect of Dr Tahir ul Qadri work but you missed a lot more.
ReplyDelete>>>>>Dr.Muhamma d Tahir ul Qadri<<<<<<
A Doctor, A Lawyer, A Professor, A Scholar, A Muhadis, A Mufasir, A Political and Spiritual Leader
------------------------------------------------------------------
1. He build a biggest Private organization in the world "Minhaj ul Quran". branches are in more than 90 countries.
2. Minhaj Education Society (MEC): Minhaj University of Sciences and Sharia, 40 Colleges, 570 Schools
3. Minhaj Welfare Foundation (MWF): an international Welfare organiztion, running about 40 hospitals in Pakistan and 100s of dispensaries. 2nd or 3rd biggest ambulance service.
4. Pakistan Awami Tehreek (PAT): A Political party, organized 23rd December Biggest gathering at Minar-e-Pakistan and also 14th January Long March.
Dear He has many more qualities, can you compare???
The man nominated for Nobel Peace Prize
The man who was praised by Nelson Mandela
The man who was praised by Dr.Mahteer Mohammd
The man of creativity
The man who is not slave of Current Enslaved System
The man who has independent Theory and Thought
The man who was Adviser of SupremeCourt
The man who was Genral Secretary of OIC
The man who clinched Consultative status from UN
The man who who was Head of alliance of 16 political parties
The man running Minhaj University of Sciences and Sharia
recognized by HEC in high grade
The Man Running World Wide WelfareOrganization MWF
The Man of the Century
>>>>>Dr.Muhamma d Tahir ul Qadri<<<<<<
HAI KOE ESSA TO SAMNAY LAO
HUM koe anday PEERI MUREDI walay loog nahi. We are well educated and organized people.
ReplyDelete